انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ اور آئرلینڈ کا میچ سانپ کی انٹری کے باعث منسوخ

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کےدوران گراؤنڈ میں سانپ آگیا۔

ملائیشیا کے شہرجوہرومیں آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ جاری تھا کہ انگلینڈ کی بیٹنگ کے دوران سانپ آنے کےباعث کھیل کوروکنا پڑا۔

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز، پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 230 رنز بنا کر آؤٹ

 

انگلینڈ کی کھلاڑی جیمائمہ اسپینسر نے بلےکی مدد سےسانپ کوپچ سےہٹایا۔

بعد ازاں دونوں ٹیموں کےدرمیان میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیاگیا۔

Back to top button