امریکی خام تیل کی قیمت فی بیرل 91.7 ڈالر ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے امریکی خام تیل کی قیمت فی بیرل 91.7 ڈالر ہو گئی، جبکہ برطانوی خام تیل 104 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا
مارکیٹ کیپ میں 20 کھرب ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، تاہم ایران اور امریکا کے مذاکرات کے بارے میں خبروں کی تردید کے بعد ایس اینڈ پی انڈیکس میں 120 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ ہوئی اور مارکیٹ کیپ میں 10 کھرب ڈالر کی کمی آ گئی۔
