ناروے میں امریکی طیارہ گر کر تباہ، جانی نقصان

ناروے میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے. بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناروے میں امریکی فوجی طیارہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نارویجن فوج کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی طیارہ نیٹو کی فوجی مشقوں میں شامل تھا اور نیٹو کی فوجی مشقیں اس وقت ناروے کے شمالی علاقے میں جاری ہیں

روس کا کروز میزائل حملہ، یوکرائن میں‌ طیاروں کا پلانٹ‌ تباہ

.

بتایا گیا ہے کہ فوجی مشقوں میں 27 ممالک کے 30 ہزار فوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں. نارویجن فوج کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی طیارہ گرنے کی وجوہات پر تحقیقات کا عمل جاری ہے.

Back to top button