صرف سفارتکاری راستہ نہیں، امریکا کا ایران کو انتباہ

وائٹ ہاؤس نے ایران کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس صرف سفارتی راستہ ہی نہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی دیگر متبادل موجود ہیں۔

یہ مؤقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان اہم سطح کے مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہونے والے ہیں۔

پاسدارانِ انقلاب نے خلیج  میں دو آئل ٹینکرزپرقبضہ کرلیا

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران سخت انداز اپناتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کے معاملے پر اپنے مؤقف میں کسی قسم کا ابہام نہیں رکھتے۔

Back to top button