ٹی بیگزکااستعمال مضرصحت قرار

 ماہرین کاکہنا ہے کہ چائے کے لیے استعمال کیے جانے والے ٹی بیگز انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔

پلاسٹک کی آلودگی ماحولیاتی مسائل کے ساتھ مستقبل کے انسانوں کے لیے صحت کے خطرات میں اضافہ کر رہی ہے۔ غذاؤں کی پیکنگ مائیکرو اور نینو پلاسٹک کا ایک بڑا سبب ہے جو غذاؤں کے ذریعے انسانوں کے جسم کا حصہ بن رہے ہیں۔

محققین نے تحقیق میں مشاہدہ کیا کہ جب ان ٹی بیگز کو پانی میں ڈالا جاتا ہے جو بڑی مقدار میں نینو سائز کے ذرات اور دھاری نما سانچے خارج ہوتے ہیں جو کہ مائیکرو اور نینو پلاسٹکس کا ایک اہم ذریعہ ہوتا ہے۔

تحقیق کے لیے استعمال ہونے ٹی بیگز پولیمرز نائلون-6، پولی پروپائلین اور سیلولوز سے بنتے تھے۔

Back to top button