یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی کی قیمت میں کمی کردی

مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام کو ریلیف دینے کےلیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی کی قیمت میں نمایاں کمی
پنشنرز کی پنشن پر ٹیکس نہیں لگے گا،آئی ایم ایف مان گیا
تفصیلات کے مطابق گھی کی قیمت میں کمی کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا، سبسڈی والے گھی کی نئی قیمت 375 روپے فی کلو جب کہ بغیر سبسڈی والے گھی کی فی کلو قیمت 445 روپے ہوگی۔
قبل ازیں گزشتہ ماہ یوٹیلیٹی اسٹورز نے سبسڈی والا گھی فی کلو 58 روپے مہنگا کیا تھا۔
