وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں

معروف پاکستانی اداکار وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کر گئی ہیں، سلمیٰ مراد طویل عرصہ سے علیل تھیں۔

 

Back to top button