شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے سے کیا ہوگا؟

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ غذا اور ورزش کے ذریعے شوگر کو مؤخر کرکے موت سے بچا جا سکتا ہے۔
غذا اور ورزش کے ذریعے ذیا بیطس کو مؤخر کرنا پری ڈائیبیٹیز میں مبتلا لوگوں میں موت کے خطرات کم کریگا۔ان تبدیلیوں کو ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے میں مدد کے طریقے کے طور پر سمجھنا ہوگا۔صحت مند غذا لینے اور زیادہ ورزش کرنے جیسی تبدیلیاں پری ڈائیبیٹیز میں مبتلا افراد کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو موخر کیا جا سکتا ہے۔
