رات اور دن کا دورانیہ ایک  جیسا کب ہوگا ؟

رات اور دن کا دورانیہ ایک  جیسا کب ہوگا ؟ پرماہرین نے بتایا کہ سال 21سے24ستمبر کے درمیان شمالی نصف کرے میں موسم خزاں اور جنوبی نصف کرے میں بہار کاآغاز ہوجاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حالیہ برسوں میں موسم خزاں کا دورانیہ گھٹ گیا ہے مگر پھر بھی ہر سال 21 سے 24 ستمبر کے درمیان اعتدال خریفی کا آغاز ہوگا۔یہ وہ موقع ہوتا ہے جب سورج جنوب کی طرف جاتے ہوئے خط استوا کے اوپر سے گزرتا،اعتدال خریفی کے موقع پر سورج عین مشرق سے طلوع اور عین مغرب میں غروب ہوتا ہے۔

کیلیفورنیا میں کتوں کی سرفنگ کا مقابلہ کرانے کی تیاریاں

اعتدال خریفی سے پہلے سورج شمال مشرق سے طلوع ہوتا ہے جبکہ اعتدال خریفی کے بعد جنوب مشرق سے طلوع ہونا ہے جبکہ ہماری زمین سورج کے گرد گھومتے ہوئے مدار میں ایک جانب جھکتی ہے جس کے نتیجے میں سال میں کچھ مواقعوں پر سورج کی روشنی اور حرارت زیادہ یا کم مقدار میں براہ راست ہمارے سیارے تک پہنچ ہے

Back to top button