گاؤں والوں کو دہشت زدہ کرنیوالا جوکرپولیس کیلئے چیلنج

ایک جوکر کا بھیس بنائے شخص نے پورے گاؤں کو خوفزدہ کر رکھا ہے اور اب اس کی جانب سے پولیس کو بھی چیلنج کر دیا گیا ہے۔جی ہاں اسکاٹ لینڈ کے ایک گاؤں کی سڑکوں پر رات کو ایک جوکر پھرتا ہے جس نے وہاں رہنے والوں کو دہشت زدہ کر رکھا ہے۔ اس شخص نے مصنف اسٹیفن کنگ کے ہارر ناول میں پینی وائز نامی جوکر کے کردار کو حقیقی بنا دیا ہے۔گاؤں میں یہ شخص راتوں کو پھرتا ہے اور گلیوں میں موجود فرنیچر پر سرخ غبارے باندھ کر چھوڑ جاتا ہے۔اس نے ایک فیس بک پیج بھی بنا رکھا ہے اور اس پر ایک ویڈیو پوسٹ کرکے اس نے پولیس کو خود کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا ہے۔اس ویڈیو میں جوکر کی آواز کو ڈیجیٹل طریقے سے بدلا گیا ہے تاکہ وہ خوفزدہ کر دینے والی بن جائے۔

یہ جوکر 2021 سے گاؤں میں پھر ر ہا ہے اور ویڈیو میں اس کا کہنا تھا کہ ‘پولیس کو میرے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے، مگر آپ کو لگتا ہے کہ مجھے اس کی پروا ہوگی؟ انہیں پہلے مجھے پکڑنا ہوگا اور ہاں یہ میرا ان کو چیلنج

جسٹس فائز عیسٰی نے ہم خیال ججز کو کیسے بے نقاب کیا؟

ہے’۔

Back to top button