بھارتی میڈیا چئیرمین PCBمحسن نقوی کے گن کیوں گانے لگا؟

معروف بھارتی سپورٹس صحافی وکرانت گپتا کاکہناہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو پہلی بار محسن نقوی کی صورت میں مضبوط چیئرمین ملا ہے۔

بھارتی صحافی وکرانت گپتا کانجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ  پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس پہلا کوئی ایسا شخص آیا ہے جو کہتا ہے کہ آؤ آنکھ میں آنکھ ڈال کے لڑتے ہیں۔اس معاملے پر محسن نقوی کی تعریف تو بنتی ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم نے جیت کےبعد محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کردیا تھا جس پر بھارتی ٹیم کو ٹرافی نہیں دی گئی تھی۔

محسن نقوی نےبھارتی ٹیم کو آفرکرواتی تھی کہ ایشین کرکٹ کونسل کےدبئی آفس آکرایشیا کپ کی ٹرافی وصول کرسکتے ہیں۔

Back to top button