سری لنکا میں ویمنز ایشیا کپ کی ٹرافی کی رونمائی

سری لنکا دمبولا میں ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کی گئی۔
ایونٹ میں شریک ٹیموں کی کپتانوں کی ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو جاری کی گئی۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا رانگیری انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن،کھلاڑیوں نے ڈھائی گھنٹے بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔
پاکستان ٹیم ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں کل اپنا پہلا میچ انڈیا کے خلاف کھیلے گی۔
