چین نےپاکستان کےذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی

چین (China)نے پاکستان کےذمہ دوارب ڈالرقرض کی ادائیگی رول اوورکر دی۔

ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق2 ارب ڈالرکےچینی سیف ڈیپازٹس کی واپسی ایک سال کیلئےموخرکی گئی۔

پاکستان، سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کی جانب سےفنانسنگ کا منتظر ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق آئی ایم ایف سےمعاہدے کیلئےبیرونی فنانسنگ کی تصدیق ضروری ہے۔

اٹارنی جنرل پاکستان شہزادعطاالہٰی اپنےعہدے سےمستعفی

Back to top button