شکرقندی کولیسٹرول گھٹانے میں انتہائی مفید
پاکستان بھر میں عام دستیاب اور ٹھیلوں پر گرما گرم فروخت ہونے والی شکرقندی نہ صرف ایل ڈی ایل کولیسٹرول گٹھا سکتی ہے بلکہ کرونا کیخلاف ڈھال بھی بن سکتی ہے۔
کولیسٹرول خون کو گاڑھا کرتا ہے جس سے فالج اور عارضہ قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے پھریہی کولیسٹرول دل کی شریانوں میں سخت پلاک بننے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
فرانس میں ’’آئی ایچ یو‘‘ نامی نیا وائرس سامنے آ گیا
شکرقندی روزانہ کھانے سے کولیسٹرول کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، اس طرح فالج اور امراضِ قلب کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے۔