رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے والی شوبز شخصیات

گزشتہ برسوں کی طرح اس برس بھی بہت سی شوبز شخصیات حج کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔

پاکستانی انڈسٹری کی معروف جوڑی یاسر نواز اور ندا یاسر اس برس حج کی ادائیگی کےلیے سعودیہ عرب میں موجود ہیں ۔

وزیراعلی پنجاب نے عید پر بہترین انتظامات پر انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہا

 

معروف فلم اسٹار ریما خان بھی اس سال حج کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ وہ رواں سال حج کررہی ہیں۔

معروف میزبان سدرہ اقبال نے بھی رواں برس حج کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔

Back to top button