این اے 71،عثمان ڈار کی والدہ،اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد
این اے 71،عثمان ڈارکی والدہ ریحانہ ڈار،اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ساس بہو نے خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔
ریٹرننگ افسر کی جانب سے سوشل سکیورٹی واجبات عدم ادائیگی ،اثاثے ظاہر نہ کرنے پر کاغذات مسترد ہوئے۔