توشہ خانہ کیس،عمران خان کا14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس  میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے   14روزہ جوڈیشل کرنے کاحکم سنادیا۔

نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈکی استدعا کی تھی ۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو2روزہ جسمانی ریمانڈمکمل ہونے پرعدالت پیش کیاگیا۔

Back to top button