حماد اظہرکیخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پررپورٹ طلب
لاہور ہائیکورٹ میں رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کیخلاف مقدمات کی تفصیلات لینےکیلئے درخواست پرسماعت ہوئی ۔لاہورہائیکورٹ نے وفاق ،صوبائی حکومت سمیت دیگرسے حماد اظہرکی درخواست پررپورٹ طلب کرلی ۔
عدالت نے رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کی درخواست پرسماعت کل تک ملتوی کردی ۔