بزرگ اولمپیئن ایتھلیٹ کیپٹن (ر) عبدالمالک انتقال کرگئے

بزرگ اولمپیئن ایتھلیٹ کیپٹن (ر) عبدالمالک انتقال کر گئے۔
مرحوم کیپٹن (ر) عبدالمالک کی عمر 84برس تھی، وہ پاکستان کے معروف ایتھلیٹ عبدالخالق مرحوم کے چھوٹے بھائی تھے، وہ فالج کے حملے باعث گزشتہ پانچ روز سے بیہوشی کے عالم میں زیرعلاج تھے۔
مرحوم نے روم اولمپکس 1960 میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے بھائی کے ہمراہ 100 میٹرز کی دوڑ میں حصہ لیا تھا۔

Back to top button