بھارتی خلائی مشن کی چاند گاڑی کا ملبہ ناسا نے ڈھونڈ لیا

امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ اُس نے تباہ ہونے والی بھارتی لینڈر وکرم کا ملبہ ڈھونڈ لیا ہے۔ وکرم بھارت کے خلائی مشن چندریان دوئم کی چاند پر اترنے والے لینڈر کا نام تھا۔ماہ ستمبر کے اوائل میں چاند کی سطح پر اترنے کی کوشش کے دوران "وکرم لینڈر” اترنے سے قبل ہی کریش کر گیا تھا۔ بھارت کے خلائی ادارے اِسرو کی تاریخ میں چندریان دوئم اب تک کا سب سے بڑا خلائی مشن تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button