اسپرنٹر فائقہ بغیر کوچ کے پیرس اولمپکس کیلئے پریکٹس میں مصروف

اسپرنٹر فائقہ بغیر کوچ کے پیرس اولمپکس کیلئے پریکٹس میں مصروف ہیں۔
تفصیلات کے مطابق فائقہ ریاض پریس اولمپکس میں شرکت کریں گی مگر سپورٹس بورڈ یافیڈریشن کی جانب سے تاحال کوئی کیمپ نہیں لگایاگیا نہ ہی ٹریننگ کیلئے کوئی کوچ مقرر کیاگیا ہے۔
واضح رہے کہ کوچ کی عدم دستیابی کے باعث کھلاڑی سپرنٹر فائقہ ریاض اکیلے ہی سٹیڈیم میں 2گھنٹے ٹریننگ کرتی ہیں۔