بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکا منصوبہ لیکر آئیں ہیں ، عطاتارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نےالزام لگایا ہےکہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکا منصوبہ لیکر آئیں ہیں، خون خرابےکےبغیر ان کا گزارانہیں ہے۔

اسلام آبادمیں گفتگوکرتےہوئے انہوں نےکہا ک ہانھوں نے دوسروں کے بچوں کو سامنےرکھا ہوا ہے، ریاست تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے۔

 

 

پی ٹی آئی میں فساد کی جڑ خفیہ ہاتھ ہے ، خفیہ ہاتھ سب پر بھاری ہے ، وزیر داخلہ

ان کا کہنا تھا کہ خون خرابےکے بغیر ان کا گزارہ نہیں ہے، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکا منصوبہ لیکر اسلام آباد آئی ہیں۔

 

 

Back to top button