بھارت میں دلخراش واقعے کی شکار لڑکی دم توڑ گئی

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں عدالت جاتے ہوئے جلائی گئی ریپ کا شکار 23 سالہ لڑکی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔
بھارتی پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی ریپ کیس کی سماعت میں پیش ہونے کے لیے اناؤ جانے والی ٹرین میں سوار ہونے جارہی تھی کہ اس پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگادی گئی۔متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق اسے آگ لگانے میں 5 افراد ملوث تھے، جن میں اس کا ریپ کرنے والا ملزم بھی شامل تھا۔مذکورہ واقعہ بھارت میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران منظر عام پر آنے والا خواتین کے خلاف دوسرا جرم ہے جس نے عوام کی توجہ حاصل کرلی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button