بھینسوں اور گاڑیوں کی نیلامی کے بعد اب سرکاری املاک کی باری

بر سر اقتدار آنے کے بعد بھینسوں اور گاڑیوں کی فروخت اورعالمی و قومی مالیاتی اداروں سے ریکارڈ توڑ قرضے لینے کے بعد تبدیلی سرکار نے بیش قیمت سرکاری املاک بیچنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ماضی میں اداروں کی نجکاری پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والی تحریک انصاف حکومت نے سرکاری اثاثوں کو ہی بیچنے کی حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ فروخت کیلئے پیش کی گئیں سرکاری املاک میں خالی پلاٹس، دکانیں، فلیٹس، ریسٹ ہاؤسز اور دیگر جائیدادیں شامل ہیں۔ سرکاری اثاثوں کی فروخت کا کام آئندہ سال فروری یا مارچ تک مکمل ہونے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے مطابق سرکاری املاک کی فروخت سے ملکی معیشت کو وقتی طور پر سہارا دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا