لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

موسم سرما کی تعیطلات کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں کل سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغازہو رہا ہے۔
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کل سے سکول کھل جائیں گے۔
صوبہ پنجاب کے جن اضلاع میں 6 جنوری تک چھٹیاں تھیں وہاں کل سے اسکول کھل جائیں گے۔
کرونا سے 5 افراد جاں بحق، ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو اومیکرون
خیال رہے موسم سرما کی چھٹیاں کے سلسلے میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسکول 23 دسمبر سے 6 جنوری تک بند کئے گئے تھے۔