توڑ پھوڑ کیس،عدالت کا اسد قیصرکاجسمانی ریمانڈ دینےسےانکار
عدالت نے 9مئی کے توڑ پھوڑ کیس میں سابق سپیکر اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا مردان پولیس کو جسمانی ریمانڈ دینے سے انکار کردیا ۔عدالت نے اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا ۔
مردان پولیس نے گزشتہ روز ضمانت ہونے پر ایک اورکیس میں سابق سپیکر اسد قیصر کو گرفتار کیا تھا اور آج جوڈیشل مجسٹریٹ عطا الرحمان کی عدالت میں پیش کیاگیا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ 9مئی کے توڑ پھوڑ کے واقعات میں اسد قیصرکیخلاف مقدمہ درج ہے