احسان مانی مصباح کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسانی مانی چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے۔
سری لنکا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد آسٹریلیا میں بھی قومی ٹیم کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
قومی ٹیم کی پے در پے شکست کے بعد سینیئر کھلاڑیوں اور سیاستدانوں نے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بنایا اور متعدد شخصیات نے ان کے 2 عہدے رکھنے پر بھی شدید نکتہ چینی کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button