سائفرکیس کی ساعت بغیرکارروائی29دسمبرتک ملتوی

سائفرکیس کی ساعت بغیرکارروائی29دسمبرتک ملتوی کردی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات نے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی ۔

تفصیلات کے مطابق فاضل جج ابوالحسنات کی طبیعت ناسازی کے باعث کیس کی سماعت نہیں ہو سکی۔

Back to top button