سندھ حکومت کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر چھٹی کا اعلان

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
سندھ حکومت نے صوبے میں 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان کیا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
