سینیٹ الیکشن: یوسف رضاگیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرکرالیا

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹر کرالیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دیگر جماعتوں نے بھی یوسف رضاگیلانی کے سینیٹربننے پر اتفاق کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button