مفرور حسان نیازی کے PTI سے گہرے تعلق کے تصویری ثبوت

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کی تحریک انصاف سے واضح وابستگی کے تصویری ثبوت سامنے آنے کے بعد حکومتی وزرا فردوس عاشق اعوان اور فیاض چوہان کو ایک بار پھر خفت کا سامنا ہے چونکہ انہوں نے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ حسان نیازی کا تحریک انصاف سے کوئی لینا دینا نہیں۔ دوسری طرف صوبہ پنجاب کی پولس تین روز گزرنے کے باوجود مفرور بھانجے کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے جس سے پولیس کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button