پولیس تاحال وزیراعظم کے بھانجےحسان نیازی کو گرفتار کرنے میں ناکام

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پی آئی سی حملے میں شامل وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو اب تک گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوگا قانون کے مطابق ہوگا،کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ لاہور میں دل کے اسپتال پر وکلاء کے حملے کو 5 روز گزر چکے ہیں جب کہ واقعے میں ملوث وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کی ویڈیو سامنے آنے کے باجود انہیں پولیس اب تک گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
