نہار منہ چائے یا کافی پینے کا فائدہ ہے یا نقصان؟جانیئے

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد چائے یا کافی پینا پسند کرتے ہیں۔چائے اور کافی دونوں کو صحت کے لیے مفید مانا جاتا ہے اور طبی سائنس نے بھی کچھ طبی فوائد کی تصدیق کی ہے۔مثال کے طور پر چائے پینے سے موٹاپے، ذیابیطس اور امراض قلب سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔مگر نہار منہ یا خالی پیٹ چائے یا کافی پینے کی عادت صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق درحقیقت کیفین والے تمام مشروبات کا نہار منہ استعمال صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔

Back to top button