وائٹ ہاؤس نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی تردید کردی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے،ترجمان وائٹ ہاؤس نے اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی معاہدےکی تردید کردی۔دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ کرنے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہے لیکن ابھی تک کوئی ڈیل نہیں ہوئی ہے۔اسرائیل، امریکا اور حماس کے درمیان غزہ میں یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کے بدلے لڑائی میں پانچ دن کے وقفے کے ایک عارضی معاہدہ ہوگیا ہے۔

اسرائیل اور حماس  امریکی حمایت یافتہ ڈیل پر رضا مند ہوگئےہیں اور فریقین نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی پر رضا مند ظاہر کردی ہے۔

Back to top button