پانی میں ڈوبی انگلیوں پر جھریاں کیوں پڑ جاتی ہیں؟

زیادہ دیر نہانے یا ہاتھوں کو پانی میں ڈبوئے رکھنے پر اکثر انگلیوں پر جھریاں نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہیں جس کی وجہ پانی کا جلد میں جذب ہونا ہوتا ہے۔

انگریزی میں اس عمل کو ’aquatic wrinkling‘ کہا جاتا ہے، ابتدائی طور پر جھریوں کی وجہ جلد میں پانی کے جذب ہونے کو سمجھا جاتا تھا تاہم حالیہ مطالعات نے اسے غلط ثابت کیا ہے۔

یہ مانا جاتا ہے کہ یہ ردعمل گیلے ماحول میں گرفت کو بڑھانے کیلئے ہوتا ہے اور اشیاء کو بہتر طریقے سے سنبھالنے میں مدد کرتا ہے۔

Back to top button