رہنما پاکستان تحریک انصاف شیریں مزاری کے شوہر انتقال کرگئے

پاکستان تحریک نصاف کی سینئر رہنما اور سابق وزیر شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر انتقال کر گئے ہیں۔

شیریں مزاری کےاہلخانہ کی جانب سے ان کے شوہر ڈاکٹر تابش حاضر کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹر تابش حاضر کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے 75 بی بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں اداکی جائےگی، شیریں مزاری کے شوہر ڈاکٹر تاش حاضر ماہر امراض اطفال تھے۔

Back to top button