کیوی مزاج میں بہتری کے لیے مؤثر قرار

ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کیوی پھل کھانے سے چار دنوں کے اندر مزاج میں بہتری لا سکتا ہے۔

کیوی میں بھرپور مقدار میں وٹامن سی  پایا جاتا ہے۔ وٹامن سی کے متعلق ہمیشہ سے یہ خیال رہا ہے کہ انسانی صحت کی بہتری میں اس کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ اور اب محققین کا ماننا ہے کہ یہ پھل وٹامن سی کے سپلیمنٹ سے زیادہ تیز اور دیرپا وٹامن سی فراہم کرتا ہے۔

نیو زی لینڈ میں قائم یونیورسٹی آف اوٹاگو کی ٹیم نے آٹھ ہفتوں تک ایک تحقیق میں وٹامن سی کی کمی کا شکار 155 افراد میں غذاؤں کے اثرات کا جائزہ لیا۔

Back to top button