سری لنکن ڈاکٹر نے دنیا کی سب سے بڑی پتھری نکال دی

سری لنکا میں ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی  801 گرام وزنی  پتھری نکال دی۔گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور وزنی پتھری نکالنے کا آپریشن یکم جون کو کولمبو کے آرمی اسپتال میں ہوا۔

آپریشن کے دوران ریٹائرڈ فوجی کے گردے سے801 گرام وزنی پتھری نکالی گئی، جو 5.26 انچ لمبی اور ایک عام اوسط گردے سے 5 گنا وزنی تھی۔گنیز ورلڈ ریکارڈز نے نکالی جانے والی پتھری کو دنیا کی سب سے بڑی پتھری تسلیم کر لیا۔

اس سے قبل گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق پاکستان میں 2008 میں ایک 500 ٹن وزن اٹھانے والا دنیا کا سب سے بڑا ٹرکمریض کے گردے سے 620 گرام وزنی

500 ٹن وزن اٹھانے والا دنیا کا سب سے بڑا ٹرک

پتھری نکالی گئی تھی۔

Related Articles

Back to top button