دل کے مریضوں کا نقصان دہ اشیا استعمال کرنے کا انکشاف

امریکی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دل کے مریض اکثر کم علمی کے باعث نقصان دہ اشیا کا استعمال کرتے ہیں، 90 فیصد قلبی مریض عموماً زیادہ سوڈیم استعمال کرتے ہیں۔ ایسی بہت سی وجوہات ہیں جن کے سبب سوڈیم کی کھپت میں کمی کرنا مشکل ہوتا ہے، وہ سوڈیم کی کھپت کو قابو میں کرنے کے لیے اقدامات کریں وہیں یہ پالیسی بنانے والوں کے لیے لازمی ہے کہ ایسے اقدامات متعارف کرائے جس سے پری-پیکجڈ غذاؤں (پیکٹ یا برتن میں بند کر کے فروخت کی جانے والی غذائیں) میں سوڈیم کی مقدار کم کی جا سکے 89 فی صد افراد متعین کردہ مقدار سے دُگنی مقدار یعنی تقریباً 3000 ملی گرام سوڈیمروزانہ استعمال کرتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button