واٹس ایپ کے اے آئی فیچر نے صارفین کو مشکل میں ڈال دیا

 

 

دنیا می معروف ترین پیغام رسانی ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کے حوالے سے سیکیورٹی فیچر پر آزمائش شروع کر دی ہے جس کے تحت صارفین اپنی واٹس ایپ ڈیوائس کی تمام چیٹس کو بیک وقت لاک کر کے محفوظ بنا سکیں گے۔واٹس ایپ نے ’’چیٹ لاکس‘‘ کا فیچر مئی 2023 میں متعارف کرایا تھا، جس کے تحت صارفین اپنی مخصوص چیٹس کو خفیہ رکھتے ہیں، فیچر کے تحت صارفین کو اپنی خفیہ چیٹس تک ایک سیکریٹ کوڈ کے ذریعے کھولنے یا بند کرنے کی رسائی بھی دی جا چکی ہے، اب تک ’چیٹ لاکس‘ کا فیچر صرف مرکزی ڈیوائس یعنی موبائل پر ہی کام کرتا ہے لیکن اگر کوئی صارف اپنا واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ پر کھولتا ہے تو اس کی چیٹس خفیہ نہیں رہتیں لیکن اب واٹس ایپ کی جانب سے تمام ڈیوائسز پر ’چیٹ لاکس‘ کے فیچر کو محفوظ باننے کے فیچر پر آزمائش شروع کر دی گئی ہے، واٹس ایپ کی اپڈیٹ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق سیکورٹی فیچر کے تحت صارفین موبائل سمیت اپنی تمام ڈیوائسز پر چیٹس کو لاک کر سکیں گے یعنی دوسری ڈیوائسز پر بھی صارف کی تمام چیٹس لاک ہو جائیں گی اور خفیہ چیٹس تک رسائی کے لیے لنک ڈیوائسز پر بھی خفیہ کوڈ دینا پڑے گا، خیال کیا جا رہا ہے کہ فیچر پر چند ماہ تک آزمائش کے بعد اسے تمام صارفین کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ واٹس ایپ نے سٹوری سٹیٹس فیچر کو بھی مزید بہتر بنا دیا ہے، WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے اسٹیٹس فیچر میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گی، اس تبدیلی کے بعد صارفین اسٹیٹس میں زیادہ طویل ویڈیو پوسٹ کر سکیں گے، ابھی واٹس ایپ اسٹیٹس میں 30 سیکنڈ دورانیے کی ویڈیو ہی پوسٹ کی جا سکتی ہے مگر اس تبدیلی کے بعد ایک منٹ کی ویڈیو پوسٹ کی جا سکے گی، یہ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے، ابھی بیشتر صارفین کو واٹس ایپ اسٹیٹس میں ویڈیو

پاکستان میں ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد کیوں بڑھنے لگے؟

کو ایڈٹ کرنا پڑتی ہے تاکہ 30 سیکنڈ دورانیے کا خیال رکھا جا سکے۔

Related Articles

Back to top button