دریاؤں سے غیرقانونی ریت کے نام پرسونا نکالنے کا انکشاف

پنجاب کے دریاؤں سے غیرقانونی طور پر ریت کے نام پر سونا نکالے جانے کا انکشاف ہوا ۔

نیب نے پنجاب کے دریاؤں سے ریت کے نام پر سونا نکالنے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

 دریائے   سندھ، جہلم  اور منگلہ سے بھاری کرینوں کے ذریعہ ریت نکالی جاتی ہےریت نکالنے کے لئے پانچ سو سے زائد  مشینیں  نصب کی گئی ہیں۔

ریت میں سونا شامل  ہوتاہےریت سے سونا الگ کرنے کے لئے ریت کو فیکٹریوں میں لے جایا جاتاہے۔

Related Articles

Back to top button