اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

عدالت نے سرکاری اراضی قبضہ کیس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نےوارنٹ گرفتاری کو معطل کر کے سماعت 31 مئی تک ملتوی کر دی۔

محمودخان اچکزئی پر تھانہ گوالمنڈی میں دفعہ 448 اور دفعہ 447 کے تحت مقدمہ درج کیاگیا تھا۔

Related Articles

Back to top button