علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزراء سے ملاقات صرف آئینی فرائض کے سلسلے میں تھی حامد خان

تحریک انصاف کے سینیئر رہنما حامد خان کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزرا سے ملاقات حوالے سے کہنا ہے کہ اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ ہمارے پارٹی سطح پر کوئی مذاکرات ہورہے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف چین کے دورے پر روانہ

 

حامد خان نے کہا کہ حکومت سے کیا مذاکرات کریں، اس نے جھوٹے مقدمات میں تحریک انصاف کی قیادت کو پھنسایا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہوئی ہے کہ الیکشن کا آڈٹ کرایا جائے، ہمارا چوری کا مال واپس کیا جائے، اس کے بعد مذاکرات ہو سکتے ہیں۔

Back to top button