غزہ کے بعد لبنان میں اسرائیلی جارحیت،4افراد شہید

 فلسطینیوں پرظلم ڈھانے کے بعد اسرائیل کی لبنان میں جارحیت سینئر حزب اللہ کمانڈر سمیت 4 افراد شہید ہو گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے گاؤں جویا میں حملہ کیا۔شہید ہونے والا طالب عبداللہ حزب اللہ کا سینئر  رہنما تھا ۔

گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کردیے گئے

 

گزشتہ سال اکتوبر سےاسرائیلی فوج  لبنان پر حملے کررہاہے۔اور ابتک  حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 300 جنگجو شہید ہو چکے ۔

دوسری جانب    حزب اللہ کی جانب سےاسرائیلی فوجی اہداف کو  نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Back to top button