جوبائیڈن کا بیٹا مجرم قرار

عدالت نے امریکی صدر جوبائیڈن کے بییٹے کو نشے میں اسلحہ خریدنے کے جرم میں مجرم قرار دیدیا۔

امریکی عدالت نے ہنٹر بائیڈن کیخلاف 2018میں لگائے گئے 3ملزمان درست قرار دیے تھے۔عدالت  کا کہنا ہے کہ ہنٹر کو سزا سنانے کی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیاگیا۔

شہید بے نظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

 

میڈیا رپورٹ کے مطابق 54سالہ ہنٹر کو 15سال تک قید کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی صدر کے بیٹے کو جرم میں مجرم قرار دیاگیاہے۔

Back to top button