عالمی بینک نے پاکستان کےلیے مزید قرض کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کےلیے 15 کروڑ ڈالر کا مزید قرض منظور کرلیا ہے، اس قرض کی رقم پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعداد کم کرنےکے منصوبے پر خرچ ہوگی۔

پاکستان نے ایک بار پھر خطے میں دہشت گردی کا مسئلہ عالمی سطح پر اٹھادیا

 

یاد رہے کہ اس سےپہلے 11 جون کو عالمی بینک نے پاکستان کےلیے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 1 ارب ڈالر قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کےلیے استعمال ہوگی۔

Back to top button