ایران سے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی  جاری

ایران سے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی  جاری ہے۔

 افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے خطے میں  دہشتگردی میں اضافہ اور امن و امان کے صورتحال خراب ہوئی ہے۔افغانستان میں ٹریننگ لینےوالے دہشتگرد دوسرے ممالک میں جا کر دہشتگردانہ حملوں میں ملوث ہیں۔ایرانی حکومت  نے اپنی سرزمین پر پنپنے والی اسی دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلا کا فیصلہ کیا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 80 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی کے مطابق  گذشتہ سال ایران سے 1.3 ملین سے زائد غیر قانونی تارکین وطن واپس بھیجے جا چکے ہیں۔طالبان کی وزارت برائے مہاجرین  کے مطابق  گزشتہ روز کو 3,437 افغان مہاجرین  ایران سے افغانستان بھیجے گئے "۔

Back to top button