عیدالاضحی پر گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان

سوئی سدرن گیس نےعید الاضحی کے موقع پر گیس کی  لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان عباسی نے ’عوام پاکستان پارٹی‘ لانچ کردی

ترجمان کے مطابق گھریلو اور تجارتی صارفین  کو عید  تین دن  بلا تعطل گیس کی فراہمی کی جائےگی،19جون رات 12بجے تک گیس کی فراہمی بحال رہے گی۔20جون سے پرانے شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی کی اوقاتِ کار بحال ہو جائیں گے۔

Back to top button