صدر زرداری کی  گڑھی خدا بخش آمد،شہداکی قبروں پرحاضری

صدر آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد،شہید ذوالفقارعلی بھٹو،بینظیر بھٹو کے مزاروں پرحاضری دی،پھول چڑھائے۔

  صدر آصف علی زرداری نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور کچھ دیر مزارات کے اندر موجود رہے۔ہمشیرہ فریال تالپور ان کے ہمراہ تھیں۔

اگر مخصوص نشستوں کی لسٹ نہیں دی گئی تو اثرات تو ہوں گے، سپریم کورٹ

صدر مملكت کی گڑھی خدابخش  آمد کے موقعے پر  پی پی پی رہنما جمیل احمد سومرو ، ایم پی اےسہیل انور سیال،غلام مصطفی لغاری و دیگر نے خیرمقدم کہا۔

Back to top button