بھارت،کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد47سے تجاوز کر گئی

بھارت کی ریاست تامل میں کچی شراب پینے سے اموات کی تعداد47سے تجاوز کر گئی۔

رپورٹس کے مطابق کچی شراب پینے کے واقعہ میں 150افراد کو ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا۔دوران علاج 47افراد دم توڑچکے ہیں۔جبکہ ہسپتالوں میں 100سےزائد افراد کاعلاج معالجہ کیاجارہاہے۔

بلوچستان میں آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار: وزیر داخلہ بلوچستان

ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ کچی شراب پینے سے متاثرافراد کو الٹیوں،ہیضہ،معدے کے دیگر امراض کی شکایت ہوئی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد36تھی۔

Back to top button